26 اگست 2019 - 10:56
ٹرمپ مودی ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔

اہل بیت(ع) خبررسان ایجنسی ابنا نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔دونوں رہنما فرانس میں جاری جی سیون اجلاس میں شرکت کررہے ہیں اور اس موقع پر ان کی ملاقات ہوگی جس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169